فضائل اعمال کتاب پر اہل سنت والجماعت کا فتوی

  Question: 58304
   United States of America
کیا فضائل اعمال میں غیر صحیح احادیث ہیں؟براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
  Answer: 58304
  Apr 06,2015
Fatwa ID: 453-467/H=6/1436-U

صحیح احادیث سے نیچے درجہ والی احادیث مبارکہ بھی ہیں مگر ایسی احادیث نہیں ہیں کہ جو ساقط الاعتبار ہوں بلکہ اصول محدثین اور فن حدیث شریف کے مطابق تمام وہ احادیث شریفہ ہیں کہ جن کا فضائل اعمال میں نقل کرنا اصولاً صحیح اور معتبر ہوتا ہے۔
Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=58304&limit=1&idxpg=0&qry=%3Cc%3EFAB%3C%2Fc%3E%3Cs%3EIAP%3C%2Fs%3E%3Cl%3Een%3C%2Fl%3E

No comments:

Post a Comment