الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على المبعوث رحمة للعالمين وخاتم النبیین والمرسلین سيدنا
محمد وعلى آله وصحبہ اجمعین
محمد وعلى آله وصحبہ اجمعین
فرقہ جديد غیرمقلد (جحوٹے اهل حدیث جو اھل حدیث اور سلفی نام کو بدنام کرتےہیں ) کے وساوس واکاذیب
فرقہ غیرمقلدا میں شامل جہلاء میں بہت ساری صفات قبیحہ پائ جاتی هیں ، بدگمانی ، بدزبانی ، خودرائ ، کذب وفریب ، جہالت وحماقت ، اس فرقہ کے اهم اوصاف هیں ، اور انهی صفات قبیحہ کے ذریعہ هی عوام الناس کو گمراه کرتے هیں ،
لہذا ایک دیندار ذی عقل مسلمان کے لیئے ضروری هے کہ دین کے معاملہ میں فرقہ غیرمقلد کے نام نہاد جاهل شیوخ کی طرف هرگز رجوع واعتماد نہ کرے ، اور یقین کیجیے کہ میں یہ بات کسی ذاتی تعصب وعناد کی بنیاد پر نہیں کہ رها ، بلکہ انتهائ بصیرت وحقیقی مشاهده کی بات کر رها هوں ، ان کا جہل وکذب اهل علم پر تو بالکل عیاں هے ،
لیکن عام آدمی ان کی ملمع سازی اور وساوس و اکاذیب کی جال میں پهنس جاتا هے ، ذیل میں فرقہ غیرمقلد کے مشہور وساوس و اکاذیب کا تذکره کروں گا ، تاکہ ایک عام آدمی ان کے وساوس ودجل وفریب سے
No comments:
Post a Comment